News

پاکستان ویمنز ٹیم نے 156 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، پاکستان کی جانب سے منیبہ علی نے68 گیندوں پر 100رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی، عالیہ ریاض نے 39اور نتالیہ پرویز نے 9رنز ...